| منہاجينز | برقي گروہ | تبصرہ و تجاويز | English |

تلاش :
سرورق | کالج بارے | سرگرمياں | اکيڈمک | داخلے | فيکلٹي | نماياں طلباء | رابطہ
       سرورق
ہمارے بارے    
چیئرمین    
پیغام پرنسپل    
عظیم مقاصد    
اساتذہ کرام    
نظام تعلیم    
اخلاقی و روحانی تربیت    
انتظامی عہدیداران    
قواعد و ضوابط    
فیس    
نظم و نسق    
بزم منہاج    
سہولیات    
اعزازات    
تابناک مستقبل    
خط و کتابت کورس    
بزم منہاج کارکردگی سیشن 08    
       منہاجینز
فورم    
نمایاں منہاجینز    
بیرون ملک    
مرکزی سیکرٹریٹ    
تعلیمی منصوبہ    
تصانیف    
ویب سائٹ    

Hits: 397,571

شريعہ کالج - منہاجينز کي تصانيف
منہاجينز کي تصانيف  

يہ صفحہ ہنوز زيرتکميل ہے۔

1.  نصاب اعتکاف

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بغداد ٹاون لاہور میں ‌سالہا سال سے منعقد ہونے والے مسنون اجتماعی اعتکاف میں شریک ہونے والے ہزارہا معتکفین کی تربیت کے لئے ایک باقاعدہ مطبوعہ نصاب کی ضرورت تھی، ...

2.  انوار حرم

محترم محمد نصیر احمد ناصر کا نعتیہ مجموعہ جس میں اردو نعت گوئی کے ممتاز شعراء کرام کا نعتیہ کلام حروف ابجد کی ترتیب سے پیش کیا گیا ہے۔...

3.  عرفان التجوید

محترم حافظ محمد سعید رضا بغدادی کی تصنیف جس کی مدد سے طلباء بآسانی قرآن مجید کی تلاوت کے قابل ہو جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں‌ موصوف کی ترجمہ قرآن مجید کے حوالے سے خدمات بھی لائق صد تحسین ہیں۔...

4.  ذکر خیر الوری

فرید ملت اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سینئر ریسرچ سکالر محمد افضل قادری کی مایہ ناز تالیف، جس میں انہوں نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں لکھی گئی منظومات کو حروف ہجا کی ترتیب سے ...

5.  شیشہ آنکھیں پتھر ہاتھ

...

6.  نصاب عشق

...

7.  نوائے انقلاب

...

8.  ہر شہر میں جنگل پھیل گیا

...

9.  جواہر غوثیہ

غوث اعظم شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فضائل پر مبنی محترم محمد الیاس اعظمی کی تالیف...

10.  منطق کوئز

علامہ محمد صادق قریشی...

11.  نماز کے ظاہری فوائد

محترم شاہد حمید گل کی انگریزی تصنیف جس میں‌ نماز کے مادی خصوصا طبی فوائد پر مواد فراہم کیا گیا ہے۔...

12.  حافظ محمد شریف منہاجین کی تصنیف : حقوق اولاد

زیر تبصرہ کتاب جیسا کہ عنوان "حقوق اولاد" سے ظاہر ہے حقوق اولاد کے حوالے سے ہے جس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں ان حقوق کا تذکرہ کیا گیا ہے جس کا وہ اپنے والدین سے مطالبہ کر سکتے ہیں۔...

تازہ سرگرمياں  

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں میٹرک پاس طلبہ کے لئے علوم شریعہ مع ایف اے کے داخلے جاری ہیں۔...

منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ میں فائنل ائیر کے طالب علم اور منہاج القرآن کی نظامت میڈیا کے سابق رکن محمد نواز شریف کے والد گرامی ...

منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ کے گریجوایٹ خواجہ جاوید کریم ولد خواجہ عبدالکریم انتقال کر گئے ہیں۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون۔) خواجہ جاو...

تلاش منہاجينز :  - 1991 - 1992 - 1994 - 1995 - 1996 - 1997 - 1998 - 1999 - 2000 - 2001 - 2002 - 2003 - 2004
کالج بارے | منہاجينز | تبصرہ و تجاويز | برقي گروہ | رابطہ
Copyright © 2001 - 2010 - All Rights Reserved
Designed and Developed By: Minhaj Internet Bureau, Lahore Pakistan