| منہاجينز | برقي گروہ | تبصرہ و تجاويز | English |

تلاش :
سرورق | کالج بارے | سرگرمياں | اکيڈمک | داخلے | فيکلٹي | نماياں طلباء | رابطہ
       سرورق
ہمارے بارے    
چیئرمین    
پیغام پرنسپل    
عظیم مقاصد    
اساتذہ کرام    
نظام تعلیم    
اخلاقی و روحانی تربیت    
انتظامی عہدیداران    
قواعد و ضوابط    
فیس    
نظم و نسق    
بزم منہاج    
سہولیات    
اعزازات    
تابناک مستقبل    
خط و کتابت کورس    
بزم منہاج کارکردگی سیشن 08    
       منہاجینز
فورم    
نمایاں منہاجینز    
بیرون ملک    
مرکزی سیکرٹریٹ    
تعلیمی منصوبہ    
تصانیف    
ویب سائٹ    

Hits: 397,263

شريعہ کالج - نماياں فارغ التحصيل طلباء
نماياں فارغ التحصيل طلباء  

يہ صفحہ ہنوز زيرتکميل ہے۔

1.  ڈاکٹر علی اکبر الازھری - 1991ء

ڈاکٹر علی اکبر قادری الازھری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فضائل قرآن مجید پر پی ایچ ڈی کر چکے ہیں۔ اس سے قبل موصوف جامعۃ الازھر میں بھی اسلامی شریعہ کے کئی کورسز کر چکے ہیں۔ موصوف آجکل فرید ملت اسلا...

2.  ڈاکٹر محمد ظہور اللہ الازھری - 1992ء

منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اعلی تعلیم کے لئے جامعہ الازھر مصر گئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے “بچوں کے حقوق“ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے۔ آجکل منہاج یونیورسٹی کے شریعہ کالج میں...

3.  ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی - 1992ء

سیشن 1992ء میں فارغ التحصیل ہونے والے طالب علم محمد ارشد نقشبندی نے ’’معاشی اور معاشرتی زندگی میں ولایت کا کردار (اسلامی اور مروجہ قوانین کی روشنی میں)‘‘ کے موضوع پر شیخ زید اسلامک سنٹر (پنجاب ...

4.  ڈاکٹر محمد نواز الازھری - 1992ء

منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اعلی تعلیم کے لئے جامعہ الازھر مصر گئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی اور ایم اے عربی کیا۔ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز اسلام آباد سے عربی میں پ...

5.  ڈاکٹر نعیم انور نعمانی - 1992ء

سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ممبر ڈاکٹر نعیم انور نعمانی کو مورخہ 15 جنوری 2009ء کو کراچی یونیورسٹی نے Ph.D کی ڈگری کی منظوری دے دی ہے۔ ان کے مقالہ کا موضوع "علم حدیث کے تدریجی ارتقاء م...

6.  ڈاکٹر غلام محمد قمر الازھری - 1994ء

انہوں نے جامعہ الازہر مصر سے ڈاکٹریٹ کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے تحقیقی مقالہ کا موضوع ’’مراعات الخروج من الخلاف فی الفقہ الاسلامی‘‘ یعنی (اسلامی فقہ میں اختلاف سے خروج کی رعایت) تھا۔...

7.  محمد فیض اللہ بغدادی

منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد جامعہ صدام عراق میں عربی لغت و ادب پر 5 سالہ کورس مکمل کیا۔ بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی اوریئنٹل کالج میں ایم فل عربی میں داخلہ لیا اور ان کی قابلیت اور ص...

8.  حافظ محمد ارشد - 1996ء

سن 1996ء میں ‌ہونے والے PCS کے امتحان میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی اور منہاج القرآن کا نام روشن کیا۔ موصوف گورنمنٹ کالج واہ کینٹ میں لیکچرار ہیں اور طلباء کو علم کے نور سے مستنیر کر رہے ہیں۔ ...

9.  زاہد عزیز حقانی - 1996ء

سیشن 1996ء سے فارغ التحصیل زاہد عزیز حقانی ایچ آئی ٹی یونیورسٹی ٹیکسلا میں لیکچرار ہیں۔ انہوں نے کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی سے ایم اے عربی و اسلامیات کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ایجوکیش...

10.  رحمۃ اللہ اچکزئی - 1996ء

سن 1996ء میں‌ فارغ التحصیل ہونے والے ہونہار طالب علم، جو بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں 18 ویں سکیل میں لیکچرار ہیں اور طلباء کو علم کے نور سے مستنیر کر رہے ہیں۔ موصوف نے کالج آف شریعہ سے ایم اے عربی ...

11.  میاں محمد سرور صدیق - 2001ء

سیشن 2001 ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ایم فل کا ریسرچ ورک جاری ہے۔ آجکل گورنمنٹ وٹرنری یونیورسٹی لاہور میں 18 ویں سکیل میں بطور لیکچرار تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔...

12.  حافظ محمد بنیامین - 1996ء

سیشن 1996ء سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد بنیامین مظفرآباد آزاد کشمیر میں قاضی کی ذہ داری پر فائز ہیں اور لوگوں کے قانونی مسائل کے حل میں اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔...

13.  محمد صادق قریشی - 1991ء

ٹورانٹو، کینیڈا میں واقع منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں تبلیغ و تدریس کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں اور ان کی کاوشوں سے دیار مغرب میں بسنے والے ہزارہا مسلمانوں کو دین اسلام پر کاربند رہنے اور اپنے ب...

14.  حسن میر قادری - 1991ء

امیر یورپین یونین کونسل تحریک منہاج القرآن، ناروے میں واقع منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں تبلیغ و تدریس کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں اور ان کی کاوشوں سے دیار مغرب میں بسنے والے ہزارہا مسلمانوں کو ...

15.  محمد رمضان قاردی - 1991ء

مانچسٹر میں‌ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ موصوف الفرغانہ انسٹیٹیوٹ مانچسٹر برطانیہ کے پرنسپل بھی ہیں اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں تبلیغ و تدریس کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں اور ان کی کاوشوں سے دیار...

16.  حافظ محمد اقبال اعظم - 1994ء

جنرل سیکرٹری یورپین یونین کونسل تحریک منہاج القرآن، فرانس میں واقع منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں تبلیغ و تدریس کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں اور ان کی کاوشوں سے دیار مغرب میں بسنے والے ہزارہا مسلم...

17.  رانا محمد ادریس قادری - 1995ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت دعوت کے ڈائریکٹر رانا محمد ادیس قادری منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد عرصہ دراز بیرون ملک اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ گزشتہ چند سال سے آپ تحریک ...

18.  سید ہدایت رسول شاہ - 1991ء

گلبرگ فیصل آباد میں ‌واقع جامعہ رضویہ کے مہتمم ہیں۔...

19.  مخدوم ندیم احمد ہاشمی - 1995ء

سجادہ نشین آستانہ عالیہ...

20.  صاحبزادہ فخر احمد میروی - 1996ء

سجادہ نشین آستانہ عالیہ مَیرا شریف اٹک...

21.  حبیب احمد کوکب سامی - 1995ء

آجکل جیو ٹی وی میں پروگرام مینیجر کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔ اس سے قبل بالترتیب اے ٹی وی اور وقت ٹی وی میں بھی اپنی خدمات سرانجام چکے ہیں۔...

22.  عبدالجبار تبسم - 2001ء

سن 2001ء میں فارغ التحصیل ہونے کے بعد سے پروڈکشنز کی فیلڈ سے وابستہ ہیں اور آجکل وقت ٹی وی میں نیوز مینیجر کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔...

23.  عبدالستار منہاجین - 1996ء

منہاج انٹرنیٹ بیورو جیسے حساس شعبے میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعیناتی ہے، جہاں سے تیار ہونے والی تحریکی ویب سائٹس اور اسلامک لٹریچر کی آن لائن اشاعت دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے۔...

24.  محمد علی جوہر - 1995ء

آئی ٹی لیکچرار نائیکون کمپیوٹر کالج اسلام آباد...

25.  محمد حیات - 1996ء

لاہور ہائی کورٹ سے منسلک وکالت...

26.  محمد مسعود اقبال - 1996ء

لاہور ہائی کورٹ میں وکالت...

27.  محمد نعیم الدین چودھری - 1997ء

لاہور ہائی کورٹ میں ‌وکالت...

28.  جعفر صمدانی - 1998ء

ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ...

29.  محمد فاروق رانا - 1996ء

تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر واقع فرید ملت اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔...

30.  غلام مرتضی علوی - 1996ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ تحریک کی حالیہ اٹھان میں کارکن سازی کو خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں نظامت تربیت کا اہم رول ہے۔...

31.  محمد اختر ضیاء - 1996ء

مینیجنگ ڈائریکٹر ٹیکسٹائل ملز...

32.  عابد حسین حسنی - 1996ء

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ میں ناظم تربیت کی ذمہ داری پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ادارہ تعلیم و تحقیق، پنجاب یونیورسٹی سے اسلامک ایجوکیشن میں 80 فیصد نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔...
تازہ سرگرمياں  

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں میٹرک پاس طلبہ کے لئے علوم شریعہ مع ایف اے کے داخلے جاری ہیں۔...

منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ میں فائنل ائیر کے طالب علم اور منہاج القرآن کی نظامت میڈیا کے سابق رکن محمد نواز شریف کے والد گرامی ...

منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ کے گریجوایٹ خواجہ جاوید کریم ولد خواجہ عبدالکریم انتقال کر گئے ہیں۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون۔) خواجہ جاو...

تلاش منہاجينز :  - 1991 - 1992 - 1994 - 1995 - 1996 - 1997 - 1998 - 1999 - 2000 - 2001 - 2002 - 2003 - 2004
کالج بارے | منہاجينز | تبصرہ و تجاويز | برقي گروہ | رابطہ
Copyright © 2001 - 2010 - All Rights Reserved
Designed and Developed By: Minhaj Internet Bureau, Lahore Pakistan