فیس بوقت داخلہ (فرسٹ ایئر)
فیس |
اقامتی طلبہ |
غیر اقامتی طلبہ
|
| داخلہ فیس |
900 |
900 |
| سیکیورٹی فیس (قابل واپسی) |
2,000 |
2,000 |
| بلڈنگ فنڈ |
1,000 |
1,000 |
| فرنیچر فنڈ |
1,000 |
1,000 |
| میس ممبر شپ فیس |
1000 |
- |
| ماہانہ فیس |
3,100 |
1,400 |
| لاہور بورڈ رجسٹریشن |
750 |
750 |
| ٹوٹل |
9,750 |
7,050 |
ماہانہ فیس
فیس |
اقامتی طلبہ |
غیر اقامتی طلبہ |
| ٹیوشن فیس |
1,100 |
1,100 |
| فنڈز |
200 |
200 |
| ہاسٹل فیس / الیکٹرک چارجز |
550 |
100 |
| میس فیس |
1,250 |
- |
| ٹوٹل |
3,100 |
1,400 |
نوٹ
- کالج کے جملہ ماہانہ واجبات کی ادائیگی ہر ماہ کی پندرہ تاریخ تک ضروری ہے۔
مقررہ تاریخ کے بعد مبلغ -/10 روپے یومیہ جرمانہ وصول کیا جائے گا۔
- حالات کے مطابق حسب ضرورت فیس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
- سیکیورٹی فیس مبلغ -/2000 روپے کالج چھوڑنے کے بعد ایک سال کے اندر لی جا سکتی
ہے۔ ایک سال کے بعد سیکیورٹی فیس واپس نہیں دی جائے گی۔
|