علوم شریعہ مع ایف اے/ آئی سی ایس
اس مرحلہ میں دو سال میں علوم شریعہ کے مقررہ نصاب کے ساتھ ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ
اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے مقررہ نصاب کی تکمیل کروائی جاتی ہے علاوہ ازیں اس
مرحلہ میں عربی لینگوئج کورس اور کمپیوٹر کے شارٹ کورسز کی سہولت بھی میسر ہے۔
مضامین
شریعہ
1۔ عربی زبان و ادب
- علم الصرف
- علم النحو
- علم البلاغۃ
2۔ علوم القرآن
- حفظ القرآن مع تجوید
- ترجمۃ القرآن
3۔علوم الحدیث
- حفظ الحدیث مع ترجمہ
4۔ علم العقائد
5۔ علوم الفقہ
6۔ علم التصوف
7۔ افکار و نظریات
ایف ۔ اے / ICS
لازمی مضامین
- انگریزی
- اردو
- اسلامیات لازمی
- مطالعہ پاکستان
اختیاری مضامین (ان مضامین میں سے تین کا انتخاب کیا جاتا ہے)
- عربی
- اسلامیات اختیاری
- معاشیات
- شہریت
- شماریات
- ایجوکیشن
- ریاضی
- کمپیوٹر سائنس
- ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن
علوم شریعہ مع بی اے
یہ مرحلہ دو سالوں پر مشتمل ہے جس میں علوم شریعہ کے مقررہ
نصاب کے ساتھ ساتھ HEC کے وضع کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق بی اے کے نصاب کی تکمیل بھی
کروائی جاتی ہے۔
مضامین
شریعہ
1۔ علوم القرآن
- حفظ القرآن مع تجوید
- ترجمۃ القرآن
- التفسیر
- اصول التفسیر
2۔ علوم الحدیث
- حفظ الحدیث مع ترجمہ
- تاریخ حدیث
- اصول حدیث
- متن حدیث
3۔ علم العقائد
4۔ علوم الفقہ
- فقہ
- اصول الفقہ
- تاریخ فقہ
5۔ علم المیراث
6۔ التصوف
7۔ افکار و نظریات
بی . اے
لازمی مضامین
- انگریزی
- اسلامیات لازمی
- مطالعہ پاکستان
اختیاری مضامین (ان میں سے دومضامین کا انتخاب کیا جاتا ہے)
- صحافت
- معاشیات
- سیاسیات
- ریاضی
- عربی
- اسلامیات اختیاری
- فارسی (آپشنل)
- ایم اے علوم اسلامیہ (دورانیہ 2 سال)
- ایم اے عربی (دورانیہ 2 سال)
- ایم اے شریعہ (دورانیہ 3 سال)
- ایم فل علوم اسلامیہ وعربی (دورانیہ 2 سال)
تحقیقی مقالہ
ایم اے کے نصاب کی تکمیل پر منہاج یونیورسٹی کے پروفیسر حضرات اور ریسرچ سکالرز
کے زیر نگرانی دوسو نمبر کا تحقیقی مقالہ لکھوایا جاتا ہے۔
نوٹ : HEC کے وضع کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق ایم اے اور ایم فل کے نصاب کی تکمیل
کروائی جاتی ہے۔
Computer Course
1. DCA (Diploma in Computer Application ) Duration : 12 weeks
2. E.-Commerce Duration : 12 weeks
3. DGA (Diploma in Graphic Desiging )Durtion : 8 weeks
4. DCH (Diploma in Computer Hardware)Duraton : 12 weeks
5. DIT (Diploma in Information Technology )Duration : 1 Year
6. (MCSE (Microsoft Certified System Engineer
7. (DPL (Diploma in Programming Languages